ڈرامہ ’’میرادل میرادشمن‘‘ کی آخری قسط پر شائقین کا منفی ردعمل سامنے آگیا

جمعرات 24 ستمبر 2020 11:35

ڈرامہ ’’میرادل میرادشمن‘‘ کی آخری قسط پر شائقین کا منفی ردعمل سامنے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) ڈرامہ سیریل ’’میرادل میرادشمن‘‘ کی آخری قسط پر شائقین کا منفی ردعمل سامنے آگیا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر صارفین نے اس ڈامے کی آخری قسط پر اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ شائقین کا کہنا ہے کہ ڈرامے میں کا اختتام اچھا نہیں دکھایا گیا اور اس ڈرامے میں مائری(علیزے شاہ) اور شاہ میر کی شادی ہونی چاہیے تھی۔

متعلقہ عنوان :