ضلع چکوال کے پندرہ لاکھ عوام کی بلاتفریق خدمت کی جائیگی ،بلال ہاشم
قانون کی بالادستی اور عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائیگا،ڈپٹی کمشنر چکوال کی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم سے گفتگو
منگل 29 ستمبر 2020 23:44
(جاری ہے)
وہ چیئرمین دفاعی پیداوار سینٹ کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم سے گفتگو کررہے تھے، جنہوں نے ڈپٹی کمشنر سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔
جنرل عبدالقیوم نے ڈپٹی کمشنر کو خوش آمدید کہتے ہوئے بتایا کہ ضلع چکوال شہیدوں اور غازیوںکی سرزمین ہے اور یہ پرامن علاقہ ہے اوریہاں لوگ ڈسپلن کے پابند اورشرح خواندگی نوے فیصد ہے۔ ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم نے کہا کہ میرے دروازے عوام کیلئے کھلے ہیں اور عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے مجھ سے رجوع کرسکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.