نمرہ خان نے شوہرسے علیحدگی اختیار کرلی

بدھ 30 ستمبر 2020 10:56

نمرہ خان نے شوہرسے علیحدگی اختیار کرلی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) اداکارہ نمرہ خان کی شوہرراجہ اعظم سے علیحدگی ہوگئی۔ اداکارہ کے فیملی رکن نے قریبی ذرائع کو اپنی علیحدگی کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انکی علیحدگی کچھ خاندانی وجوہات کی بناء پر ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے مزید کہاکہ اداکارہ کو اپنی شادی کے اس دورانیے میں کسی بھی قسم کے گھریلو تشددکا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔

متعلقہ عنوان :