سرگودھا کی تحصیل شاہ پور میں سکول چیکنگ کے دوران محکمہ تعلیم نے EST ٹیچر کو دوران تدریس سگریٹ پینے پر معطل کر دیاگی

جمعرات 1 اکتوبر 2020 12:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2020ء) سرگودھا کی تحصیل شاہ پور میں سکول چیکنگ کے دوران محکمہ تعلیم نے EST ٹیچر کو دوران تدریس سگریٹ پینے پر معطل کر دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کی ٹیم نے سرگودھا کی تحصیل شاہپور کے علاقہ مانکے والا میں سکول کی چیکنگ کی تو سکول میں تعینات ای ایس ٹی ٹیچر ظفر اقبال دوران تدریس سگریٹ نوشی کرتے ہوئے پایا گیا۔جس پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے ای ایس ٹی ٹیچر کو معطل کر کے محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :