آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک ، میدانی علاقوں میں گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 9 اکتوبر 2020 13:01

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک ، میدانی علاقوں میں گرم رہے گا، محکمہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء) : محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت گرم رہے گا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :