ڈرامہ سیریل ماسٹرز کا ٹائٹل سانگ جاری

جمعرات 15 اکتوبر 2020 11:45

ڈرامہ سیریل ماسٹرز کا ٹائٹل سانگ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2020ء) : نئی ڈرامہ سیریل’’ماسٹرز‘‘ کا ٹائٹل سانگ جاری کردیا گیاہے۔ ٹائٹل سانگ کا دورانیہ 3 منٹ 15 سیکنڈ ہے جسے گلوکارسعید ساجد عباس نے گایا اور موسیقار بلال اللہ دتہ نے کمپوز کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہدایت کار طاشی عقیل کے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار حمزہ طارق، حنا اشقاق ، فرحان علی ا?غا، گل رعنا، عرفان موتی والا اور اختر حسین شامل ہیں۔ ڈرامہ سیریل کو 19اکتوبر کو نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :