جڑانوالہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا
درندہ صفت شخص کی بچوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
منگل 20 اکتوبر 2020 19:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ و گردونواح میں معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے آئے روز بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تھانہ سٹی کی حدود میاں پارک کا رہائشی درندہ صفت طاہر درجنوں بچوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنا چکا ہے اوباش شخص نے اپنے ڈیرے پر بچوں کے ہاتھ میں اسلحہ پکڑنے کی متعدد تصاویر بنائی اور جنسی زیادتی کی ویڈیو بھی بنا رکھی ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوباش شخص بچوں کے ساتھ بوس و کنار کر رہا ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اوباش شخص نے ایک منظم گروہ بنا رکھا ہے جو سکولز کالجز کے بچوں کو جنسی زیادتی پر مجبور کرتا ہے یاد رہے کہ قبل ازیں بھی جڑانوالہ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا سکینڈل سامنے آیا تھا جڑانوالہ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ایک کے بعد ایک سکینڈل سامنے آنے پر والدین میں تشویش کی لہر پیدا ہو چکی ہے والدین نے حکام بالا سے از خود نوٹس لیکر مطالبہ کیا ہے کہ جنسی سکینڈل میں ملوث گروہ کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.