مستقبل کے حوالے سے سوچ سمجھ کر اور مشاورت سے فیصلہ کرتا ہوں‘ احسن خان
صرف پراجیکٹ سائن کرنے کاقائل نہیں ،ہمیشہ اپنے کردار کا باریک بینی سے جائزہ لیکر فیصلہ کیا
بدھ 21 اکتوبر 2020 10:30
(جاری ہے)
جب بھی سینئرز کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملتا ہے تو انہیں بھرپور عزت دینے کے ساتھ ان سے سیکھنے کی کوشش کرتاہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف پراجیکٹ سائن کرنے کی قائل نہیں بلکہ جو بھی پیشکش ہوتی ہے اس میں اپنے کردار کا باریک بینی سے جائزہ لیتاہوں اسی لئے ابھی تک میرے کیرئیر میں غلط فیصلوں کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی،ریم شیخ
-
گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے
-
کترینہ کیف کا وکی کوشل پر مزاحیہ جملہ وائرل
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قرار دیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں،جگن کاظم
-
اگر والدین کے کردار تبدیل کردیے جائیں تو بیشتر مرد چند لمحوں میں ہی اس دباؤ سے عاجز آ سکتے ہیں، ثروت گیلانی
-
اپنا نکاح نامہ پڑھوں گی اور بہت ساری چیزیں حق مہر میں لکھواؤں گی،حنا طارق
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5مئی کو منائی جائے گی
-
ٹک ٹاکراسد اسحاق کے گھرچوری کیس، گینگ گرفتار
-
شرم ہے نہ عقل، حنا پرویزبٹ کی رجب بٹ پرکڑی تنقید
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قراردیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں، جگن کاظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.