مردان،صوابی ڈبل روڈ پر کام تیز کیاجائے،صوبائی وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی
جمعہ 23 اکتوبر 2020 20:42
(جاری ہے)
وہ مردان صوابی ڈبل روڈ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر محمدطارق، ایس ڈی او پبلک ہیلتھ ساقی محمد، محمدشکیل ڈی ایف او اور مختلف اداروں کے حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔
وزیرتعلیم نے کنسلٹنٹس اوردیگر حکام کو ہدایت کی کہ ہفتہ وار سائٹ وزٹ کو یقینی بنایاجائے۔ انہوں نے کہاکہ زیادہ ٹریفک اور اورلوڈ کے پیش نظر ڈیزائن اورتعمیراتی کام میں کوئی کوتاہی نہیں ہونی چاہئیے۔ وزیرتعلیم نے کہا کہ وہ خود بھی ریگولربنیادوں پر اس کی مانیٹرنگ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ڈبل روڈ کی تعمیر سے مردان اورصوابی کے عوام کو بہترین صفری سہولیات میسرہوگی اور یہ ایک عظیم منصوبہ ہوگا جس میں مستقبل کی ضروریات کاخصوصی خیال رکھاگیاہے۔ شہرام خان ترکئی نے ہدایت کی کہ ڈرینج کے نظام میں اس بات کا خصوصی خیال رکھاجائے کہ یہ پانی ایریگیشن چینلز میں نہ ڈالی جائے اس کیلئے الگ سے انتظامات کئے جائے۔ اورمستقبل کے پیش نظر ایریگیشن کے ماسٹر پلان کو بھی خصوصی اہمیت دی جائے۔ انہوں نے کرنل شیرانٹرچینج کے ساتھ ڈرین کے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.