کوئٹہ میں فا ئرنگ ،ایک شخص زخمی

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 18:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2020ء) کوئٹہ میں فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ بشیر چوک کے قر یب نامعلوم افراد کی فا ئرنگ سے یا سین نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو طبی امداد کیلئے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جار ی ہے۔