میلاد النبیﷺ منا نا بھی قسمت والو ں کو نصیب ہو تاہے ‘ مجاہد عبد الر سو ل
سنی تحریک کا ہر کارکن جب تک جان میں جان ہے آ قاﷺ کا میلاد منا تا رہیگا‘صدر سنی تحریک پنجا ب
اتوار 25 اکتوبر 2020 12:30
(جاری ہے)
جلو س مختلف راستو ں سے ہوتے ہوئے شاہدہ چوک میں اختتام پذیر ہو ئے، جلو س میں صاحبزادہ عتیق احمد نقشبندی،علامہ مفتی محمد اعجازاحمد ر ضوی،علامہ حا فظ فاروق احمد سیفی،میاں محمد عا مر، اکبر بھٹی،حا فظ محمد شفیق قادری، ابرار احمدجبکہ رانا ٹائو ن او ر دیگرعلا قو ں سے محمد شفیق مجتبا ئی،محمد عمران قادری،محمد نوید قادری،قاری محمد سعید ر ضوی،محمد منشاء فارو قی،ر ضوان عطاری،نوید اصغر رضوی و دیگر نے جلو س میں خصو صی شرکت کی۔
ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر سنی تحریک پنجا ب مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ میلاد النبیﷺ منا نا بھی قسمت والو ں کو نصیب ہو تاہے،اللہ تعالی کو اپنے حبیبﷺ سے زیادہ کسی سے محبت نہیں عشق ر سو ل ﷺکے سوا زند گی فضو ل ہے،سنی تحریک کا ہر کارکن جب تک جان میں جان ہے آ قاﷺ کا میلاد منا تا رہے گا۔ ر یلی کے شرکا ء راستے میں درود پاک پڑھتے اور نعرے لگاتے رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.