توہین آمیز خاکوں کے خلاف کویت، قطر سمیت سعودی عرب میں فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ
پیر 26 اکتوبر 2020 19:54
(جاری ہے)
اس بڑی تنظیم میں کویت کی ستر سے زائد تنظیمیں شامل ہیں ، دکانوں اور سپرسٹورز پر فرانسیسی کمپنی کی تمام مصنوعات بالخصوص بالوں اور چہرے کے تحفظ اور خوب صورتی کے لیے استعمال ہونے والی اشیائ کو شیلفوں سے اتار دیا گیاہے۔ یونین کے صدر کا کہنا ہے کہ فرانس کی تمام مصنوعات کو تمام صارف اپنے طور پر بھی ہٹارہے ہیں۔ ہم نے آزادانہ فیصلہ کیاہے۔ فرانس کو اس سے ایک پیغام دینا ہے کہ وہ ایسے کام کو ہر صورت روکے۔ ہم اپنے پیغمرصلی اللہ الیہ وسلم کی توہین برداشت نہیں کریں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قوانین میں بڑی ترمیم، مسافروں کیلئے ڈیکلریشن کی حد 40 ہزار ریال مقرر
-
سعودی آرامکو نے ریس تنورہ سے خام تیل کی لوڈنگ دوبارہ شروع کر دی، آبنائے ہرمز میں سکیورٹی خدشات برقرار
-
مودی سرکار نے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کو برطرف کردیا
-
بھارت نے گزشتہ سال پاکستان کیخلاف جارحیت میں فوجی نقصان کا اعتراف کرلیا، مارے گئے 6 فوجیوں کے نام جاری
-
امریکا، اسرائیل، لبنان کے سہ فریقی معاہدے پر دستخط، مارکو روبیو کا اعلان
-
ایران کے دفاعی ذرائع کسی سودے بازی کا موضوع نہیں بن سکتے، اسماعیل بقائی
-
یورپ میں شدید گرمی کی لہر، برطانیہ میں مسلسل تیسرا روز جون کا گرم ترین دن
-
تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا، امریکی نائب صدر
-
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 920 ہوگئیں، 3000 افراد زخمی
-
واشنگٹن میں جو کچھ ہوا وہ اسلام آباد ٹریک کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، حزب اللہ
-
بھارت، حیدرآباد میں سڑک کا نام ڈونلڈ ٹرمپ ایونیو رکھ دیا گیا
-
آئی اے ای اے کو ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل ہوگی، رافیل گروسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.