شادی شدہ خواتین نے کالا پتھر کھا کر خود کشی کرلی
جمعرات 19 نومبر 2020 19:10
(جاری ہے)
دیپالپور میں کالا پتھر کھانے والی شادی شدہ عورت نمرہ کو اور 105/9-Lمیں شادی شدہ عورت اقرائ کو کالاپتھر کھانے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جو ہسپتال میں دم توڑ گئی ہیں جن کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثائ کے حوالے کردی گئی ہیں۔
ہسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ کالا پتھر اورگندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاںکھاکر خودکشیوں کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے اور حالت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال لایا جارہاہے جہاں وہ دم توڑ جاتے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر 7/8مردو خواتین ہسپتال پہنچائے جارہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.