کرسٹیانورونالڈو کومشہوری کرکے بھی کیوں نہ کھلایا؟جنوبی کوریائی عدالت کا شائقین کو ہرجانہ دینے کا حکم
فٹبالر کی میچ میں کھیلنے کی امید لیکر آنیوالے شائقین کو جذباتی طور پر تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے: عدالتی فیصلہ
ذیشان مہتاب ہفتہ 21 نومبر 2020 14:41
(جاری ہے)
کرسٹیانو رونالڈو بھی اطالوی فٹ بال کلب یوونٹس کی جانب سے گراؤنڈ میں موجود تھے تاہم مشہوری کے باوجود انہیں میچ نہیں کھلایا گیا جس پر مداحوں نے انتہائی غصے کا اظہار کیا اور 162 مداحوں نے انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع بھی کرلیا ۔
سیئول کی سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے انتظامیہ کو میچ ٹکٹ کی آدھی رقم واپس کرنے کے ساتھ ساتھ 50 ہزار کوریائی وان (تقریباً 7200پاکستانی روپے) کا ہرجانہ دینے کا بھی حکم دیا ہے ۔ عدالت کا اپنے حکم میں کہنا تھا کہ جو لوگ کرسٹیانو رونالڈو کی میچ میں کھیلنے کی امید لیکر آئے تھے انہیں جذباتی طور پر تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.