جو کام پی ٹی وی کو کرنا چاہیے تھا آج وہ نجی ٹی وی چینلز کر رہے ہیں‘ ایوب کھوسہ
انتظامیہ کو چاہیے کہ پی ٹی وی کے تمام سینٹرز سے دوبارہ ڈرامہ سیریلز شروع کئے جائیں‘سینئر اداکار
پیر 23 نومبر 2020 12:22
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ میں،ذوالقرنین حیدر ،نیئر اعجاز اور لیلیٰ زبیری سمیت دیگر بہت سے فنکار ایسے ہیںجن کا تعلق کوئٹہ پی ٹی وی سینٹر سے بڑا مضبوط تعلق رہا ہے اور ہم نے کوئٹہ سینٹر میں کام کرکے اپنی شناخت بنائی ہے۔
بد قسمتی سے آج قومی ٹی وی اس طرح ڈرامے نہیں بنا رہا جس طرح پرائیویٹ پروڈکشن میںبن رہے ہیں،یہی وجہ ہے کہ اب نیا ایوب کھوسہ ،حسام قاضی اور نیئر اعجاز سامنے نہیں آرہا ۔انہوںنے کہا کہ پی ٹی وی انتظامیہ کو چاہیے کہ تمام سینٹرز سے دوبارہ ڈرامہ سیریلز شروع کئے جائیںاور اسی سے قومی ٹی وی کی بقاء بھی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.