وفاقی ترقیاتی ادارہ کاہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیمز مالکان سے سی ڈی اے اور آئی سی ٹی زوننگ ریگولیشن پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ
جمعرات 26 نومبر 2020 19:06
(جاری ہے)
فی الحال نجی اسکیموں کی پلاننگ اور ڈویلپمنٹ SRO64(I)2020 کے تحت کی جاتی ہیاور سی ڈی اے کی دوڈائریکٹوریٹس ان کوریگولریٹ کرتے ہیں۔
شعبہ ہائوسنگ زون 2 اور زون 5 جبکہ ریجنل پلاننگ ڈائریکٹوریٹ زون 4 کی اسکیمز کی پلاننگ اور ڈویلپمنٹ کو ریگولیٹ کرتا ہے۔غیر قانونی اسکیمز کے سدباب کیلئے سی ڈی اے بورڈ میں تجویز بھی لے جائی جارہی ہے جس کے تحت اسکیموں کی ریگولرائزیشن اور نئی ڈویلپمنٹ کو روکناشامل ہے۔چند روز قبل سی ڈی اے نے اس سلسلے میں عائشہ ٹائون،اسلام آباد کو آپریٹ ہائوسنگ اسکیم، گلف ریزیڈنشیا،رائل سٹی،رائل ریزیڈنشیا،ڈریم لینڈ سٹی،بابر انکلیو،آئیڈیل ریزیڈنشیا،راول انکلیو،یار محمد سوسائٹی کے دفاترکو سربمہر کیا ہے۔مذکورہ ہائوسنگ اسکیمز کے دفاتر کوسیل کرنے کامقصد سی ڈی اے سے منظوری(این اوسی) کے بغیر ڈویلپمنٹ کی حوصلہ شکنی کرنا ہے تاکہ جو بھی اسکیم ڈویلپ ہو وہ سی ڈی اے کے قوائد وضوابط کے مطابق ہواور لوگوں کو معیاری رہائشی سہولیات میسر ہوں اور خرید کنندگان کے سرمائے کی حفاظت ہوسکے۔ مزید برآں اس سے سی ڈی اے کیلئے ریونیو بھی پیدا کیا جاسکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.