پشاور،ہری پور میںجاری پنیاں کبڈی ٹورنامنٹ میں ایک اوومیچ کا فیصلہ ہوگیا،نکی پانڈا اور چارسدہ کی کبڈی ٹیم کو ہرایا
اتوار 29 نومبر 2020 19:05
(جاری ہے)
پنیاں کبڈی گرائونڈ ہری پورپرجاری پنیاں کبڈی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گزشتہ روزکھیلے جانیوالے ایک میچ میں چنکی پانڈا اور چارسدہ کی کبڈی ٹیموں کے مابین مقابلہ ہوا ،کبڈی کے اس میچ کے دیکھنے کیلئے علاقے کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
اس میچ میں چارسدہ کی کبڈی ٹیم نے 40پوائنٹس حاصل کئے جبکہ چنکی پانڈا کی ٹیم نی30 پوائنٹس حاصل کئے، اور اس طرح یہ مقابلہ چارسدہ کی کبڈی ٹیم نے جیت لیا۔ اس موقع پرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی جنرل سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن سید سلطان بری نے کہا کہ کبڈی کے کھلاڑی بنوں ، ہری پور ، چارسدہ سمیت قبائلی علاقوں میں زیادہ ہے اور ہم انٹرکلب سطح کے مقابلے کروا کرکبڈی کھیل کے فروغ کیلئے کوشاں ہیںمزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.