ملکی تاریخ میں پہلی بارنجی شعبے کوایل این جی درآمد کی اجازت مل گئی

منگل 12 جنوری 2021 22:16

ملکی تاریخ میں پہلی بارنجی شعبے کوایل این جی درآمد کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2021ء)ملکی تاریخ میں پہلی بارنجی شعبے کوایل این جی درآمد کی اجازت مل گئی۔ اوگر ادونجی کمپنیزکوایل این جی درآمداور فروخت کا لائسنس جاری کردیا،ایل این جی درآمدکالائسنس 10سال کیلئے جاری کیاگیا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق نجی شعبے کی آمدسیایل این جی مارکیٹ میں مقابلے کی فضا قائم ہوگی،اس سے پہلے صرف حکومت ہی ایل این جی درآمد کرتی تھی۔