ہائیکورٹ نے منشا بم کی 90 دنوں کیلئے نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
جمعرات 14 جنوری 2021 15:24
(جاری ہے)
منشا بم کے وکیل فرہاد علی شاہ نے فاضل عدالت کے رو برو موقف اپنایا کہ ڈپٹی کمشنرلاہور نے نقص امن کے الزام میں منشا بم کو نظر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا، نظر بندی کے احکامات جاری کرنے سے پہلے منشا بم کا موقف سنا نہیں گیا۔
درخواست گزار کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں،استدعا ہے کہ منشا بم کی 90 دنوں کیلئے نظر بندی کا حکم غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔فاضل عدالت نے ڈی سی لاہور کی جانب سے منشا بم کی 90 دنوں کیلئے نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رہائی کے جعلی عدالتی احکامات پر ژوب جیل سے دو قیدی فرار
-
شہبازشریف کو کوئی گھر میں بھی وزیراعظم نہیں بنانا چاہتا تھا، لیکن آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے دو بار وزیراعظم بنایا، قادرمندوخیل
-
نیپال: سیلاب سے متاثرہ ہزاروں بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت، یونیسف
-
غزہ: جنگ میں مخدوش عمارت گرنے سے کم از کم 20 رہائشی ہلاک
-
وہ صورت حال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے.خواجہ آصف
-
اسلام آباد پولیس نے کنٹینرز‘مٹی اور دیگر اخراجات کے لیے17کروڑ مانگ لیے
-
لاہورمیں نصف شب کے قریب آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار
-
بیمار تو جیل میں نوازشریف بھی تھے حمل کے علاوہ ساری بیماریاں ان کو ہوئی تھیں، جنید اکبر
-
عوام اورریاستی اداروں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں. لیاقت بلوچ
-
جہاں بہن بیٹی دی ہو، انہیں جنگلی نہیں کہتے.کیپٹن(ر)صفدر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
تحریک انصاف راولپنڈی کے مقامی راہنما پولیس حراست میں جا ں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.