سوشل میڈیا ان گائیڈڈ میزائل ،بغیر سوچے سمجھے داغنے کے منفی نتائج نکلنے ہیں‘بشریٰ انصاری
ہمارے ہاں سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کم ،لوگوںکی دل آزاری اور پگڑیاں اچھالنے کیلئے زیادہ استعمال ہے
ہفتہ 16 جنوری 2021 11:54
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںانہوںنے کہا کہ سوشل میڈیا اس صدی کی سب سے مفید ایجاد ہے لیکن یہ سوچ بچار کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم اس سے کتنا استفادہ کر رہے ہیں ۔
اگرہماری نوجوان نسل اس کادرست اورمثبت استعمال کرے تواس کے ذریعے بے پناہ کامیابیاں سمیٹی جا سکتی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ میںہمیشہ یہی کہتی ہوں کہ کسی کی دل آزاری کریں اورنہ کسی کے لئے اپنے دل میں بغض رکھیں ،میںاپنے سینئر زاورجونیئرز کا دل سے یکساں احترام دل کرتی ہوں،ہمیشہ خوش رہتی ہوں اور اپنے پرستاروں کو بھی اس کی تلقین کرتی ہوںکہ اپنے چہروںپر ہمیشہ مسکراہٹ رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.