میرے جیسے بہت سے فنکار نعمان اعجاز کی فن اداکاری پر رشک کرتے ہیں‘ ثناجاوید
کوئی بھی ڈرامہ سیریل صرف ٹیم ورک کی وجہ سے کامیابی سے ہمکنارہوتی ہے ‘ انٹرویو میں گفتگو
بدھ 20 جنوری 2021 10:20
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے نعمان اعجازکے ساتھ کام کرنے کا موقع ملاہے اور میرے جیسے بہت سے فنکار ان کی فن اداکاری پر رشک کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے مذکورہ ڈرامہ سیریل میں منفرد کرداراداکیا ہے ۔اس ڈرامہ سیریل میں منفی کردارادا کیا ہے جس کو پرستارمدتوں یاد رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ڈرامہ سیریل صرف ٹیم ورک کی صورت میں کامیابی سے ہمکنارہوتی ہے کیونکہ ٹیم ورک کی وجہ سے آپ ایک دوسرے کو گائیڈ کرتے ہیں اور اس طرح کوئی بھی پراجیکٹ مشترکہ ہو جاتا ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.