آپ کے گھر والے بھی ناقدین میں شامل ہوتے ہیں‘نعمان اعجاز
کبھی اس کردار کی حامی نہیں بھری جس میںاداکاری کا مارجن نظرنہ آتاہو ‘ انٹرویو
ہفتہ 23 جنوری 2021 11:00
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ ہمارے ہاںکیسے ڈرامے بن رہے ہیں اس کے کیا موضوعات ہیں میں اس بحث میںنہیں پڑتا کیونکہ دیکھنے والے بہترین منصف ہیں اوراب سوشل میڈیا کا دورہے ،کسی بھی ڈرامے کی کہانی اور اسے نبھانے والے کرداروںکے بارے میں عوام فوری اپنا رد عمل دے دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا او رمیری کوشش ہوتی ہے کہ جوبھی کرداراداکروں وہ اس سے پہلے نبھائے گئے کردار سے مختلف ہو ۔نئے پراجیکٹ میں اپنے تجربے کو بروئے کارلاتاہوںاورنیا سیکھنے کی بھی کوشش کرتا ہوں۔انہوںنے کہا کہ آپ کے گھر والے بھی ناقدین میں شامل ہوتے ہیں ، اگر کس ڈرامے میںکمی دیکھتے ہیں تو مجھے اس کے بارے میں بتاتے ہیںاور میں اسے مستقبل میں اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتاہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.