ملتان ،ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن مہم کا آغاز یکم فروری سے ہو گا
ہفتہ 23 جنوری 2021 22:51
(جاری ہے)
ٹائیفائیڈ جیسے موذی مرض کے خاتمہ کے لئے بچوں کے والدین اپنا کردار ادا کریں۔
عامر خٹک نے کہا کہ ملتان صوبہ کے ان 12 اضلاع میں شامل ہے جن میں ٹائیفائیڈ کے خلاف مہم شروع کی جارہی ہے،مہم کی کامیابی کے لئے شہریوں میں آگاہی مہم جاری رکھی جائے۔اس سلسلہ میں 29 جنوری کو گھنٹہ گھر میں ہونیوالے آگاہی سیمنار میں خود شرکت کروں گا۔انہوں نے کہا کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو مہم کی کامیابی کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں،میں خود فیلڈ میں مہم کو مانیٹر کرونگا اور ٹائیفائیڈ مہم کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں ملتان شہر کی 65 یونین کونسلوں میں مہم شروع کی جا رہی ہے،تمام ورکرز کی ٹریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔ٹائیفائیڈ کے خلاف مہم یونیسف کے تعاون سے شروع کی جارہی ہے،تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے سربراہان کے ساتھ میٹنگز مکمل کر لی گئی ہیں،مہم کی کامیابی کے لئی14 سو سے زائد ڈاکٹرز،ورکرز اور سوشل موبلائزر حصہ لے رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.