فیصل آباد ، ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی
ٓغیر قانونی کمرشلائزیشن پر ملت ٹائون میں دو پلاٹس کو سربہمر کردیا اور مالکان کونوٹسز جاری
بدھ 27 جنوری 2021 20:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آفیسر امتیاز علی گورایہ کی سربراہی میں انفورسمنٹ انسپکٹر ثناء اللہ ودیگر سٹاف پر مشتمل ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے ملت ٹائون میں مختلف تعمیرات کو چیک کیا تو کمرشلائزیشن فیس ادا کئے بغیر پلاٹ نمبر 98 F میں دکان بنا کر غذائی اشیاء کی فروخت کا کاروبارکیا جارہا تھا۔
انفورسمنٹ ٹیم نے غیر قانونی کمرشلائزیشن پر دونوں پلاٹس کو سربہمر کردیا۔مالکان کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے انہیںنوٹسز جاری کردئیے گئے اور ہدایت کی گئی کہ وہ رہائشی پلاٹس کو بلا اجازت کمرشل میں منتقل نہ کریںاس ضمن میں محکمانہ تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے مروجہ فیس اداکریں بصورت دیگر وہ کام جاری نہیں رکھ سکیں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.