جائیکا نے پمز سے کنٹریکٹ معطل کر دیا
پمز کے انتظامی امور معطل ہونے پر پراجیکٹ ٹینڈر کنٹریکٹ معطل کر رہے ہیں،جاپانی ادارہ برائے عالمی تعاون
بدھ 27 جنوری 2021 21:14
(جاری ہے)
جاپانی ادارہ برائے عالمی تعاون (جائیکا) کی جانب سے اس سلسلے میں اسلام آباد کے اسپتال پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خط لکھا گیا ہے۔
جاپانی ادارہ برائے عالمی تعاون (جائیکا) نے اپنے خط میں کہا ہے کہ پمز کے انتظامی امور معطل ہونے پر پراجیکٹ ٹینڈر کنٹریکٹ معطل کر رہے ہیں۔جائیکا کا اپنے خط میں یہ بھی کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں انتظامی امور بد نظمی کا شکار ہیں، اسپتال میں صورتِ حال مستحکم ہونے کے ثبوت دیں تو کنٹریکٹ بحال کر دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.