علاقائی امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے لیویز کیو آر ایف اہلکاروں کو خصوصی کردار ادا کرنا چائیے،قربان علی مگسی
بدھ 10 فروری 2021 18:15
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر بارکھان قربان علی مگسی نے کہا کہ لیویز فورس کے علاقے میں امن و امان کی بحالی کے حوالے سے دی جانے والی قربانیوں پر ان کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ ضلع بارکھان وسیع رقبے پر مشتمل ہونے کے باوجود محدود وسائل کے اندر رہتے ہے۔ لیویز فورس نے ہمیشہ امن کی بحالی کیلئے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر بارکھان قربان علی مگسی نے کہا کہ لیویز میں ڈسپلن کی خلاف ورزی ڈیوٹی سے غفلت ا ور غیر ذمہ ادارنہ رویے کو ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی تمام اہلکار خود کو عوام کا خادم اور ان کے جائز کام اور انکے تحفظ کیلئے ہمہ وقت الرٹ رکھیں۔ ڈپٹی کمشنر بارکھان قربان علی مگسی نے اہلکار وں میں وردی، بوٹ اور دوسرا ضروریات کا سامان بھی تقسیم کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.