برطانوی کے ساحلی علاقے کی ہوا میں اڑتے بحری جہاز کی تصاویر وائرل
اس طرح کا انوکھا نظارہ ایسے خاص ماحول میں خم دار روشنی کا نتیجہ ہوتا ہے،ماہر موسمیات ڈیوڈ برائن
اتوار 7 مارچ 2021 12:40
(جاری ہے)
فوٹوگرافر ڈیوڈ مورس نے بتایا کہ وہ تصویر کو کھینچنے کے بعد دنگ رہ گئے تھے سپرئیر میراجز اس وقت ہوتے ہیں جب سمندر کی سطح کے قریب ہوا اوپر موجود ہوا سے زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہے،انہوں نے بتایا کہ ٹھنڈی ہوا میں کثافت گرم ہوا کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں ساحل یا زمین پر کھڑے فرد کی آنکھوں کی جانب جانے والی ہوا خم کھا جاتی ہے اور نظر آنے والی چیز بدلی ہوئی نظر آتی ہے۔
ان کے بقول اس طرح کے مناظر میں مختلف تصاویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوجاتی ہیں، جیسے ان تصاویر میں بحری جہاز پانی سے اوپر اڑتا محسوس ہورہا ہے جبکہ کئی بار وہ چیز کسی دوسرے اینگل سے نظر آتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.