محبت، شادیوں اور خاندانی مسائل پر بنا ڈراما ’سفر تمام ہوا‘ جلد نشر ہوگا
’سفر تمام ہوا‘ کی کہانی خاندانی مسائل پر بنے ماضی کے ڈراموں سے مختلف ہے ،ڈرامے کی کہانی شائقین کو پسند آئیگی،مدیحہ امام
ہفتہ 13 مارچ 2021 13:02
(جاری ہے)
مدیحہ امام نے اپنے کردار کے حوالے سے بتایا کہ وہ ڈرامے میں ’انوشے‘ نامی لڑکی کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی، جو بچپن میں کچھ مسائل کا شکار ہوجاتی ہے اور ان مسائل کا اثر ان کی پوری زندگی پر رہتا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ وہ ڈرامے میں کسی ’ابنارمل‘ لڑکی کا کردار ادا نہیں کر رہیں مگر ان کا کردار مختلف ضرور ہے۔مدیحہ امام نے ڈرامے کی کہانی سے متعلق مزید معلومات دینے سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ ’سفر تمام ہوا‘ کی کہانی خاندانی مسائل پر بنے ماضی کے ڈراموں سے مختلف ہے۔’سفر تمام ہوا‘ کی کہانی راحت جبیں نے ہی لکھی ہے، جنہوں نے اسی نام سے ناول شائع کیا تھا اور اسے کافی پسند بھی کیا گیا تھا۔مومنہ درید کی پروڈکشن میں بنائے گئے ڈرامے کی ہدایات شہر زاد شیخ نے دی ہیں اور اسے ہم ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
فلم مائیکل نے باکس آفس پر 1ارب ڈالرز کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا
-
دانیال ظفر نے اداکاری پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
مومنہ اقبال کودھمکیاں دینے کا مقدمہ، ثاقب چدھڑ اورانکی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع
-
مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
-
شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
-
شادی اور طلاق میرا فیصلہ تھا، کسی اور کو اس کا قصور وار نہیں ٹھہراتی: میرا سیٹھی
-
’’ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے‘‘
-
فلم ”ستلج “ پر پابندی پنجاب کی تاریخ کے درناک باب کو دبانے کی کوشش ہے، ایس یو ایف
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.