مویشی کسانوں کی آمدن کا ذریعہ ہوتے ہیں ،مویشیوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں کسانوں کی مدد کرنی چاہئیے،فیاض احمد
ڈپٹی کمشنر کاکوٹ لکھنانہ کادورہ ،لائیو سٹاک سہولت سنٹر کا وزٹ ،مویشیو ںکولگائی جانیوالی ادویات کا سٹاک بھی چیک کیا
جمعہ 2 اپریل 2021 20:16
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ مویشی پال حضرات اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال اور انہیں بیماری سے بچانے کیلئے حکومت پر انحصار کرتے ہیں، انہیں محکمہ کی طرف سے ادویات کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ پیش نہیں آنی چاہیے ، انہوںنے کہا کہ مویشی کسانوں کی آمدن کا ذریعہ ہوتے ہیں اسی وجہ سے وہ ان پر خصوصی توجہ دیتے ہیں،ہماری بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم مویشیوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں ان کی مدد کریں۔
اس موقع پر ویٹرنری ڈاکٹرثمرہ انصاری نے ڈپٹی کمشنر کو محکمہ کی ذمہ داریوں اور مویشیوںکے علاج معالجہ اورادویات بارے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے بی ایچ یو کوٹ لکھنانہ کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ بھی لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.