ْ شائستہ لودھی طویل عرصے بعد ڈرامہ پردیس کے ساتھ دوبارہ ٹی وی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار
ہفتہ 3 اپریل 2021 13:11
(جاری ہے)
گلیکسی لالی ووڈ کی رپورٹ شائستہ لودھی نے بتایا کہ اداکار ہمایوں سعید نے اس پروجیکٹ کو کرنے کے لئے ان سے رابطہ کیا تھا اور اس ڈرامے کی ہدایتکارہ مرینہ خان سمیت بڑے نام کے باعث انہوں نے اس پراجیکٹ کی حامی بھری ۔
اس سیریل کی کاسٹ میں اداکار سرمد کھوسٹ ، بشری انصاری ، گوہر رشید ، در فشاں سلیم ، شرمین علی اور عفان وحید بھی شامل ہیں۔ڈرامہ پردیس میں شائستہ لودھی ایک شادی شدہ مضبوط پاکستانی خاتون زبیدہ کے کردار میں نظر آئینگی۔یادرہے کہ شائستہ لودھی آخری بار جیو ٹی وی کے ڈرامے خان میں دکھائی دی تھیں، یہ ڈرامہ 2017 میں ریلیز کیا گیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.