سابق رکن صوبائی اسمبلی نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی
سابق ایم این اے عبدالخالق عرف میاں مٹھو نے 45 سالہ خاتون سے دوسری شادی کی
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 8 اپریل 2021
16:14
(جاری ہے)
خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔میاں مٹھو کی دوسری اہلیہ کی عمر 45 سال سے زائد ہے اور وہ بیوہ ہیں۔عبدالخالق عرف میاں مٹھو کی شادی کی تصاویر تاحال سامنے نہیں آئیں۔اور نہ ہی عبدالخالق عرف میاں مٹھو کی جانب سے کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شفا ہسپتال میں خاموشی، کیا عمران خان کی منتقلی رک سکتی ہے؟
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے کی بڑی کمی کرنے کا اعلان
-
تحفظات دور نہیں کیے جاتے تو نون لیگ کے ساتھ تعاون جاری نہیں رکھ سکتا.بلاول بھٹو
-
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے طارق متین اور شہبازگل کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا
-
سنگاپور کے بانی وزیراعظم لی کوان یو کا سونے کی نب والا پن4لاکھ61ہزار ڈالر میں نیلام
-
کتوں سے پریشان شہری احتجاجا کتے کا ماسک پہن کر عوامی عدالت میں پہنچ گیا
-
ڈاکٹرعظمیٰ نے نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں
-
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے طارق متین اور شہباز گل کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا
-
اسرائیلی آبادکاروں کے زیرمحاصرہ فلسطینی گاؤں تک امداد کی ترسیل
-
یمن: لڑائی میں تیزی اور شہری ہلاکتوں پر وولکر ترک کو تشویش
-
موسمیاتی بحران: بنجرپن کی روک تھام فوری توجہ کی متقاضی، یاسمین فواد
-
کانگو: ایبولا تاریخ کی سب سے مہلک وباء ثابت ہو رہی ہے، ڈبلیو ایچ او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.