گلوکاری کی باریکیوں کو سمجھنے کے لئے سالوںلگ جاتے ہیں ‘ سائرہ نسیم
یہ پارٹ ٹائم کام نہیں جب چاہا اٹھ کر گالیا ، گھنٹوں ریاضت کرنا پڑتی ہے ‘انٹر ویو میں گفتگو
بدھ 14 اپریل 2021 11:39
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںسائرہ نسیم نے کہا کہ میں ہر موقع پر یہ کہتی ہوں کہ موسیقی ہرگز پارٹ ٹائم کام نہیں ہے کہ جب چاہا اٹھ کر گا لیا بلکہ اس کے لئے وقت دینا پڑتا ہے ۔
گلوکاری سیکھنے کے لئے اوراپنی آوازمیں پختگی لانے کے لئے گھنٹوں ریاضت درکار ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گاتو ہر کوئی لیتا ہے حقیقت میں گلوکاری کرنا انتہائی مشکل کام ہے اور جو لوگ موسیقی کو سمجھتے ہیں وہ اس سے اچھی طرح آگاہ ہیں۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ آج تک جتنابھی کام کیا ہے اس میں معیار میں کمی نہیں آنے دی اور جب تک گاتی رہوں گی یہ سلسلہ برقراررہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.