ناموس رسالت ؐکے معاملہ پر ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر پیر کو وزیر داخلہ ایوان میں پالیسی بیان دیں،اسد قیصر

جمعہ 16 اپریل 2021 16:42

ناموس رسالت ؐکے معاملہ پر ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر پیر کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2021ء) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہ اہے کہ ناموس رسالت ؐکے معاملہ پر ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر پیر کو وزیر داخلہ ایوان میں آکر پالیسی بیان دیں۔

(جاری ہے)

اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر مملکت علی محمد خان کو وزیر داخلہ تک پیغام پہنچانے کی ہدایت کی ۔