انگلش فٹبال کلبز نے مسلمان کھلاڑیوں کو افطاری کا موقع دینے کیلئے میچ روک دیا
مقابلے سے قبل دونوں کلبز، میچ ریفری گراہم سکاٹ میں طے پایا تھا کہ 35 ویں منٹ پر تھوڑی دیر کیلئے میچ روکا جائیگا تاکہ ویسلے فوفانا اور شیخو کویاٹے روزہ کھول سکیں
ذیشان مہتاب جمعرات 29 اپریل 2021 13:24
(جاری ہے)
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں فٹبال میچ کے دوران مغرب کی اذانیں ہونے پر ٹیم انقرہ کھلاڑیوں نے کھیل کا وقفہ لے کر روزہ کھولا۔
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گول کیپر سمیت کھلاڑیوں نے مغرب کی اذان کی آواز سُن کر کھجور کھائی اور پھر پانی پینے کے ساتھ ساتھ پھل بھی کھائے۔ کھلاڑیوں کے روزہ کھولنے کے بعد میچ دوبارہ شروع ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ترک کھلاڑیوں کے لیے تعریفی کلمات ادا کیے اور روزہ رکھ کر ٹورنامنٹ کھیلنے کے اقدام کو شاندار انداز سے سراہا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس میچ میں ٹیم انقرہ کے مدمقابل ٹیم کون سی تھی۔ روزہ کھلنے کے دوران کمنٹیٹر نے بھی بتایا کہ کھلاڑی سارا دن بھوکے پیاسے (روزے) سے تھے اور اسی وجہ سے انہوں شرعی تعلیمات کے مطابق مغرب کی اذان سُننے کے بعد روزہ افطار کیا۔ واضح رہے کہ طبی ماہرین روزے کے جسمانی اور طبی فوائد مختلف مطالعات میں بیان کرچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.