لکی مروت سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا کے مایہ ناز فٹبالر نوید خان کے علاج کے لئے امدادی مہم شروع کردی گئی
منگل 11 مئی 2021 12:55
(جاری ہے)
کاروان کلب لکی مروت کی طرف سے کھیلنے والے فٹ بال کے سٹار پلیئر نوید خان اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور بتایا جاتا ہے کہ انہیں پلیٹ لیٹس کی کمی کا عارضہ لاحق ہے، ڈاکٹروں نے ان کے علاج اور آپریشن پر آنے والا تخمینہ60لاکھ روپے لگایا ہے ۔
وہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کے لئے اتنی بڑی رقم کا بندوبست کرنا ناممکن ہے ۔لکی مروت کے کھلاڑیوں اور سماجی تنظیموں نے نوید خان کے علاج کے لئے امدادی مہم شروع کرتے ہوئے حکومت، صوبائی وزیر سماجی بہبود ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان اور دیگر مخیر اداروں اور افراد سے مالی تعاون کی اپیل کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.