پانی کے تنازعہ پر جھگڑا ہو اور فائرنگ سے ایک شخص موقع پرہی جاں بحق ہو گیا

پیر 14 جون 2021 11:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پانی کے تنازعہ پر جھگڑا ہو اور فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ھی جان بحق ھو گیا تفصیلات کے مطابق چک نمبر 55گ ستیا نہ روڈ جڑانوالہ پانی کے تنازعہ پر جھگڑا ہو اور فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ھی جان بحق ھو گیا جان بحق طارق ولد عبدالطیف عمر 40سال جبکہ زخمیوں میں محمد خالد ولدعبدالطیف عمر 46سال اور شریف ولدنذیر عمر 45سال فائرنگ سے شدید زخمی ھو گئے جہنیں ٹی ایچ کیو جڑانوالہ شفٹ کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :