اداکارہ صنم چوہدری کو بغیر میک اپ کے نہیں پہچانا جاسکتا‘ آغا علی
اداکارہ صنم چوہدری ایک بیٹے کی ماں ہیں اور شادی کے بعد سے بیرونِ ملک مقیم ہیں
منگل 15 جون 2021 13:17
(جاری ہے)
وجاہت رؤف نے آغا سے سوال کیا کہ وہ کون سی اداکارہ ہیں جنہیں بغیر میک اپ کے نہیں پہچانا جاسکتا سوال سن کر اداکار سوچ میں پڑگئے تاہم کچھ منٹ بعد آغا نے جواب دیا کہ ہاں واقعی بہت فرق ہے، صنم چوہدری کو میک اپ کے بغیر پہچاننا مشکل ہے، ساتھ ہی اداکار نے کہا کہ صنم میری بہت اچھی دوست ہے تو برائے مہربانی برا مت ماننا۔
دوسری جانب وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت کا کہنا تھا کہ صنم خود بھی اس بات کا اعتراف کرتی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ صنم چوہدری ایک بیٹے کی ماں ہیں اور شادی کے بعد سے بیرونِ ملک مقیم ہیں جب کہ فی الحال انہوں نے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.