کمشنر راولپنڈی کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل مری،فا ر یسٹ اکیڈمی، مدر اینڈ چا ئلڈ ہیلتھ کئیرہسپتال سا ئٹ ، ر یسو رس سینٹراور اراضی ر یکارڈ سینٹر مری کا دورہ
ہسپتال کی صفا ئی کو بہتر سے بہتر ین بنا نے پر سب سے زیادہ توجہ دی جائے ،سیا حو ںکو معیا ری طبی سہو لیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، سید گلزار حسین شاہ
جمعرات 17 جون 2021 17:27
(جاری ہے)
مری کے اس دورے کے مو قع پراسسٹنٹ کمشنرمری اقبال احمد، ڈا ئر یکٹر کا لجز ،مہتمم جنگلات راولپنڈی سا ئو تھ عا بد حسین گو ندل اور د یگر متعلقہ افسران بھی وہاں مو جود تھے۔
بعد ازاں انہوں نے تحصیل ہیڈ کوا ٹرمری ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں مر یضوں کو فراہم کی جانے والی سہو لیات، ادوایات کا سٹاک اور د یگر سر وسز کا تفصیلی معا ئنہ کیا۔ انہوںنے ہدا یت کی کہ ہسپتال کی صفا ئی کو بہتر سے بہتر ین بنا نے پر سب سے زیادہ توجہ دی جائے تا کہ صفا ئی نصف ایما ن پر عمل کر تے ہوئے بیما ر یوں سے بچا جا سکے نیز یہ کہ سیا حو ںکو معیا ری طبی سہو لیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔کمشنر راولپنڈی نے مز ید کہا کہ مقا می لو گوں کو ز ندگی کی بنیا دی سہو لیات فراہم کر نے کے ساتھ ساتھ ان کا معیار ز ندگی بھی بلند کر نا ہے۔ نیزسیاحوں و مقا می لوگوں کو بہتر ین سہو لیات کی فراہمی ہما را اولین مقصد ہے تا کہ ز یا دہ سے زیا دہ سیا حوں کو اس جا نب متوجہ کیا جا سکے ۔اس سلسلے میں مری میں جا ری تر قیا تی سکیموں کو تر جیحی بنیادوں پر آ گے بڑ ھا یا جائے گا اور مری کی حدود میں ٹر یفک کے بہائو کوکنٹرول کرنے کے لئے بھی اقدامات جا ری ہیں-انہوںنے کہا کہ مر ی میں رش کو کم کرنے اور سیاحوں کو نئے سیا حتی مقا مات کا موقع دینے کے لئے تحصیل کو ٹلی ستیاںکو مر ی جیسا سیا حتی مقا م بنا نے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں تا کہ مقا می لو گوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی بہتر و معیاری تفر یحی سہو لیات فراہم کی جا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.