تحصیل ساھیوال‘ پرانی طرز کے بھٹوں پر تاحیات پابندی لگا دی گئی

اتوار 20 جون 2021 13:00

تحصیل ساھیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2021ء) پرانی طرز کے بھٹوں پر تاحیات پابندی لگا دی گئی،تفصیلات کے مطابق الودگی کاسبب بننے والے پرانی طرز کے بھٹوں پر تاحیات پابندی لگادی گی،نہی طرز کی زگ زیگ ٹیکنالوجی کی طرز پر بھٹوں کی تعمیر کرکے اینٹیں تیار کی جاھیں محکمہ ماحولیات کے افسران کے تحصیل ساھیوال میں پرانی طرز پر چلنے والے بھٹوں پر چھاپے الودگی کا باعث بننے والے اور سموگ سے فضا، کو الودہ کرنے پر چا بھٹہ ملکان طاہر شاہ،اقبال میکن،عبدلحکیم خان وغیرہ کے خلاف تھانہ ساھیوال اور تھانہ تر کھانوالہ وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لیے گی-

متعلقہ عنوان :