مردان ،زباتی تکرار پراندھادھندفائرنگ سے باپ بیٹاجاں بحق
جمعرات 24 جون 2021 18:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مردان کے شہری علاقہ کورغ میں رکشہ سٹینڈ کے تنازعہ پر زبانی تکرار کے بعد محمدحسین،سردارحسین اقبال حسین ،شاہ حسین پسران ثمرداد اور ثمرداد ولد مظفرساکنان کورغ نے اندھادھندفائرنگ کرکے حکم خان ولدغفور اور زبیرولدحکم خان کوقتل کردیا ۔
باپ بیٹازبانی تکرار کے بعد شکوہ کرنے کیلئے آئے تھے،ریسکیو1122 نے نعشیں ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیئے گئے جہاں ضروری پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کردی گئی،جبکہ مقتول حکم خان کے بیٹے فاروق کی رپورٹ پر تھانہ صدرمیں وقوعہ کی ایف آئی آر درج کردی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.