بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر سری لنکن کھلاڑیوں کوشل مینڈس ،گنتھالیاکا ،ڈیکویلا معطل ،انگلینڈ سے گھر بھیج دیا گیا
کھلاڑیوں نے باہر جانے کا اعتراف کردیا، انکوائری سے قبل انہیں معطل کیا ہے: نائب صدر سری لنکن کرکٹ موہن ڈی سلوا
ذیشان مہتاب پیر 28 جون 2021 16:27
(جاری ہے)
ایس ایل سی کے نائب صدر موہن ڈی سلوا نے کہا کہ انکوائری سے قبل کھلاڑیوں کو معطل کردیا گیا ہے لیکن انہوں نے باہر جانے کا اعتراف کیا ہے، انہیں فوری طور پر دورے سے واپس بلا لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ انگلینڈ میں سری لنکا کا برا وقت گزر رہا ہے۔ انہیں اپنی پرفارمنس پر ملک کی کرکٹ برادری اور عوام کی جانب سے پہلے ہی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب ان کے برتاؤ کے بارے میں بھی سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.