0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) ہو گی

بدھ 14 جولائی 2021 11:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2021ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( جمعرات)15 جولائی کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :