میگھن مارکل نئی نیٹ فلکس سیریز بنانے کیلئے تیار
نئے شو کی ہیروئین اپنی عمر کی بہت سی لڑکیوں کی طرح ایسے سفر پر ہے جہاں وہ زندگی کے روزمرہ کے چیلنجز پر قابو پانے کی کوشش کرتی ہے،میگھن
جمعرات 15 جولائی 2021 16:57
(جاری ہے)
اس حوالے سے میگھن کا کہنا ہے کہ اس نئے شو پرل کی ہیروئین اپنی عمر کی بہت سی لڑکیوں کی طرح ایک ایسے سفر پر ہے جہاں وہ زندگی کے روزمرہ کے چیلنجز پر قابو پانے کی کوشش کرتی ہے۔
‘انہوں نے کہا کہ ’مجھے بہت خوشی ہے کہ نیٹ فلکس کے پاور ہائوس پلیٹ فارم کے ساتھ شراکت داری میں آرچوئیل پروڈکشن اور شاندار پروڈیوسرز مل کر ایک انیمیٹڈ سیریز بنائیں گے جو تاریخ کی غیر معمولی خواتین کی حوصلہ افزائی کریگی‘۔فلمساز ڈیوڈ فرنیش کے بارے میں بات کرتے ہوئے میگھن نے کہا کہ ’ ڈیوڈ فرنیش اور میں اس خصوصی سیریز کو منظر عام پر لانے کے خواہاں ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ ہم آج اس کا اعلان کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں‘۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.