’’نہ چھیڑ ملنگاں نوں‘‘کو پسند کرنے پرمداحوں کا شکر گزارہوں، فرحان سعید
تمام سٴْننے والوں ،مداحوں کو ایک ساتھ موسیقی کے سحر میں مبتلا کرنا اعزاز ہے، گلوکار
پیر 26 جولائی 2021 22:49
(جاری ہے)
فرحان سعید نے ٹوئٹر پر اپنے نئے گانے ’نہ چھیڑ ملنگاں نوں‘ کی کامیابی اور اسے سراہائے جانے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’نئے گانے (نہ چھیڑ ملنگاں نوں) کو جتنا پسند کیا جارہا ہے اس پر اتنا خوش ہوں کہ آپ لوگوں کی محبت اور حوصلہ افزائی کا جتنا بھی مشکور ہوں کم ہے۔‘انہوں نے مزید لکھا کہ ’اپنے تمام سٴْننے والوں اور مداحوں کو ایک ساتھ موسیقی کے سحر میں مبتلا کرنا اعزاز ہے۔‘
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی،ریم شیخ
-
گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے
-
کترینہ کیف کا وکی کوشل پر مزاحیہ جملہ وائرل
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قرار دیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں،جگن کاظم
-
اگر والدین کے کردار تبدیل کردیے جائیں تو بیشتر مرد چند لمحوں میں ہی اس دباؤ سے عاجز آ سکتے ہیں، ثروت گیلانی
-
اپنا نکاح نامہ پڑھوں گی اور بہت ساری چیزیں حق مہر میں لکھواؤں گی،حنا طارق
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5مئی کو منائی جائے گی
-
ٹک ٹاکراسد اسحاق کے گھرچوری کیس، گینگ گرفتار
-
شرم ہے نہ عقل، حنا پرویزبٹ کی رجب بٹ پرکڑی تنقید
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قراردیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں، جگن کاظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.