نیشنل پارٹی نصیرآباد ریجن کی خواتین فورم کا اجلاس کل 27 جولائی کو 3 بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا

پیر 26 جولائی 2021 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان کے مطابق نیشنل پارٹی نصیرآباد ریجن کی خواتین فورم کا اجلاس کل 27 جولائی کو 3 بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی صوبائی خواتین سیکرٹری ڈاکٹر شمع اسحاق بلوچ سمیت خواتین عہدیداران شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :