صدف نے نورے کی ماں ہونے کی حیثیت سے خود کو ثابت کیا‘ شہروز
صدف میری بہنوں سے بہت محبت کرتی ہے، اس کا میری بہنوں سے کافی قریبی رشتہ ہے
منگل 27 جولائی 2021 22:20
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران میزبان فیضان شیخ نے شہروز سبزواری کو صدف کی تین خوبیاں بتانے کو کہا جس پر اداکار نے پہلی خوبی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صدف میں یہ بات اچھی ہے کہ یہ اپنا بہت زیادہ خیال رکھتی ہے۔دوسری خوبی کے بارے میں شہروز کا کہنا تھا کہ صدف میری بہنوں سے بہت محبت کرتی ہے، اس کا میری بہنوں سے کافی قریبی رشتہ ہے۔شہروز نے تیسری خوبی بتاتے ہوئے کہا کہ اس نے نورے کی ماں ہونے کی حیثیت سے خود کو ثابت کیا ہے، صدف نورے کی سگی ماں نہیں ہے لیکن پھر بھی نورے کا اس سے عشق کرنا میری جیت تھی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی،ریم شیخ
-
گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے
-
کترینہ کیف کا وکی کوشل پر مزاحیہ جملہ وائرل
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قرار دیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں،جگن کاظم
-
اگر والدین کے کردار تبدیل کردیے جائیں تو بیشتر مرد چند لمحوں میں ہی اس دباؤ سے عاجز آ سکتے ہیں، ثروت گیلانی
-
اپنا نکاح نامہ پڑھوں گی اور بہت ساری چیزیں حق مہر میں لکھواؤں گی،حنا طارق
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5مئی کو منائی جائے گی
-
ٹک ٹاکراسد اسحاق کے گھرچوری کیس، گینگ گرفتار
-
شرم ہے نہ عقل، حنا پرویزبٹ کی رجب بٹ پرکڑی تنقید
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قراردیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں، جگن کاظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.