الف، اللہ اور انسان میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرانے کا آج تک پچھتاوا ہے، نور بخاری
ڈرامے میں طوائف کا کردار ادا کرنا تھا ،بعد میں جب ڈراما دیکھا تو بہت اچھا لگا ، اداکارہ
ہفتہ 28 اگست 2021 14:19
(جاری ہے)
نور بخاری نے کہا انہیں ڈراما سیریل الف، اللہ اور انسان میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔
اس ڈرامے میں انہیں طوائف کا کردار ادا کرنا تھا لیکن انہوں نے ڈرامے میں کام کرنے سے منع کردیا۔ بعد ازاں یہ کردار ادا کارہ ثنا فخرنے ادا کیا۔نور بخاری نے کہا بعد میں جب میں نے یہ ڈراما ٹی وی پر دیکھا تو مجھے بہت اچھا لگا اور یہ ایک اچھا پروجیکٹ تھا لہٰذا مجھے اس ڈرامے کی آفر ٹھکرا کر بہت پچھتاوا ہوا اور یہ پچھتاوا آج بھی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.