اسسٹنٹ کمشنر مرید کی قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی ، دو کروڑ مالیت کی زرعی اراضی واگزار ،مبینہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
پیر 6 ستمبر 2021 23:12
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ کی سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر اظہا ر الحق باجوہ نے تحصیلدار سید اکمل حسین کے ہمراہ نواحی علاقہ ہردو لدھیکے میں قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6ایکٹر،4کنال اور17مرلے قیمتی زرعی اراضی واگزار کروا کر ملزمان کے خلا ف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
واگزار کرائی جانے والی زمین کی مالیت دو کروڑ روپے کے قریب بیان کی جاتی ہے۔ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن و اسسٹنٹ کمشنر اظہا رالحق باجوہ کے مطابق حکومت کی ہدائت پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے جبکہ گراں فروشوں کے خلاف بھی کارروائی کے دوران متعدد گراں فروشوں پر ہزاروں روپے جرمانے عائد کر دیئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.