آئی پی ایل کے دوسرے حصے کا رنگ انٹرنیشنل اسٹارز کی غیرحاضری سے پھیکا پڑجائیگا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 15:14

آئی پی ایل کے دوسرے حصے کا رنگ انٹرنیشنل اسٹارز کی غیرحاضری سے پھیکا ..
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) آئی پی ایل کے دوسرے حصے کا رنگ انٹرنیشنل اسٹارز کی غیرحاضری سے پھیکا پڑجائیگا۔

(جاری ہے)

آئی پی ایل میں اتوار کے روز چنئی سپرکنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی، لیگ کو انگلش اسٹارز بین اسٹوکس، جوز بٹلر، جونی بیئراسٹو، ڈیوڈ مالان، جوفرا آرچر اور کرس ووکس کا ساتھ میسر نہیں ہے،آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز بھی نجی وجوہات کے سبب غیرحاضر رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :