دمدمہ پر خوبصورت فیملی تفریح گاہ بنانے کا فیصلہ
پیر 20 ستمبر 2021 20:27
(جاری ہے)
گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے قلعہ کہنہ اور دمدمہ کا دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی اور ڈی جی پی ایچ اے نے بیوٹیفکیشن پلان کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔
انہوں نے کہاکہ پی ایچ اے اور میونسپل کارپوریشن نے ورکنگ پلان تشکیل دینا شروع کردیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے مزید کہا کہ کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کے وژن کے مطابق دمدمہ کو دیدہ زیب بنائیں گے اور دمدمہ کے گرد خوبصورت لائٹنگ اور لینڈ سکیپنگ کی جائے گی۔خواجہ عمیر محمود نے بتایا کہ دمدمہ کافی شاپ پر شہریوں کو معیار اور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.